یادگار امام نے اس بات پر زور دیا کہ موسسہ کو سب سے پہلے اس حکم کی تعمیل کرنی چاہیے

یادگار امام نے اس بات پر زور دیا کہ موسسہ کو سب سے پہلے اس حکم کی تعمیل کرنی چاہیے

انہوں نے کہا: جب رہبر معظم نے "جہادِ تبیین" کی ضرورت کو اٹھایا اور اس بات پر زور دیا کہ روایت گری کو صحیح طریقے سے انجام دیا جائے

جمعه, جنوری 20, 2023 10:56

مزید
اسرئیل نیل سے فرات تک قبضہ کرنا چاہتا ہے:امام خمینی

اسرئیل نیل سے فرات تک قبضہ کرنا چاہتا ہے:امام خمینی

اسلامی تحریک کے رہنما نے اسرئایلی پارلیمنٹ کے نعرے کی طرف اشارہ کرتے ہوے فرایا کہ اسرائیلی پارلیمنٹ کا اصلی نعرہ یہ تھا کہ اسرائیل نیل سے فرات تک تیری سرحدیں ہیں اور یہ نعرہ اس وقت لگایا جا رہا تھا جب اسلامی ممالک کی طاقت کے سامنے اسرائیل کچھ بھی نہیں تھا امام (رہ) نے بارہا اس بات کو بیان کیا تھا کہ اسرائیل موجودہ سرحدوں میں محدود نہیں رہے گا بلکہ وہ دوسرے علاقوں پر قبضہ کرے گا۔

منگل, جنوری 03, 2023 06:53

مزید
میں نے مرجعیت کے لئے ایک قدم بھی نہیں اٹھایا ہے

میں نے مرجعیت کے لئے ایک قدم بھی نہیں اٹھایا ہے

امام خمینی (رح) فرماتے تھے: میرے گھر میں مرجعیت اور رہبری کے لئے معمولی سے معمولی قدم بھی نہ اٹھایا جائے ....

پير, دسمبر 19, 2022 10:17

مزید
سیرت سیدہ سلام الله عليها کی روشنی میں ایک خاتون کا سماجی کردار

سیرت سیدہ سلام الله عليها کی روشنی میں ایک خاتون کا سماجی کردار

دختر رسول نے ایسا کردار پیش کیا کہ ام ابیھا قرار پائیں، ماں ہونے کے ناطے سیدہ زہراء سلام اللہ علیہا نے ایسی ہستیوں کی تربیت کی، جو سردار جوانان جنت قرار پائے

اتوار, دسمبر 18, 2022 10:25

مزید
امام خمینی (رح) کی قیادت اور ماکس وبر کی کاریزماٹیک رہبری کی تھیوری کا موازنہ

امام خمینی (رح) کی قیادت اور ماکس وبر کی کاریزماٹیک رہبری کی تھیوری کا موازنہ

تحقیق کا مقصد: امام خمینی (رح) کی قیادت کا مطالعہ اور ماکس وبر کی کاریزماٹیک رہبری کی تھیوری کا موازنہ ہے

بدھ, دسمبر 07, 2022 10:47

مزید
مستکبرین کے مقابلہ میں مظلوموں کی حمایت

مستکبرین کے مقابلہ میں مظلوموں کی حمایت

شیخ ہادی اونگ؛ ملائیشیا کے باشندے

منگل, نومبر 22, 2022 09:24

مزید
Page 5 From 55 1 | 2 | 3 | 4 | 5 | 6 | 7 | 8 | 9 | 10 | Next >