تم میں سے جو کوئی بھی اللہ تعالٰی کا مطیع ہو، اسے ہماری ولایت اور محبت نفع بخشے گی اور تم میں سے جو کوئی اللہ تعالٰی کا فرمانبردار اور مطیع نہ ہوگا اسے ہماری ولایت کچھ بھی فائدہ نہ دے گی
منگل, نومبر 17, 2015 10:56
امام (رح) کایہ عمل ہمیں سیکھاتا ہے کہ نازک ترین سیاسی اور اجتماعی حالات میں، بھی اصل ہدف و مقصد جو رسول اللہ (ص) کی سنت کو زندہ کرنا ہے، کبھی بھی فراموش نہیں ہونا چاہیئے ۔
جمعرات, نومبر 12, 2015 07:44
یزید کے قریبی مشاورین کہتے تھے:حسین (ع)کے ساتھ ٹکـر نہ لؤ ۔ تمہار ے سامنے صرف امیرالمؤمنین (ع) کے ساتھیوں کو حسین کے خلاف بھڑکا نے کے علاوہ اور کوئی راہ نہیں ۔
جمعه, اکتوبر 30, 2015 11:26
دور حاضر کے بدلتے ہوئے حالات و واقعات اور دنیا میں ہونے والی خونریزی کہ جسے عالمی استعماری قوتوں نے شروع کر رکھا ہے، ایسے حالات میں دنیا کے ہر ملک میں، ہر گوش و کنار میں، ایک ہی آواز سنائی دے رہی ہے کہ کاش ہمارے وطن میں کوئی ایک خمینی بن کر آجائے۔
جمعرات, جولائی 30, 2015 11:42
جمہوری اسلامی کے عظیم و کبیر بانی حضرت امام خمینی(رح) ہیں۔ جمہوری اسلامی کی شان و عظمت کے لئے ہم جو کچھ بھی کریں کم ہے اور امام کی عظمت اور تکریم بھی جمہوری اسلامی کی عظمت اور تکریم ہے۔
منگل, جون 30, 2015 03:13
تہران میں تاریخی اجتماع، میدان آزادی پر دسیوں لاکه افراد کے حضور میں منعقد ہوا۔ ملک بهر کے ریلیوں میں عوام کی "لبیک یا رسول اللہ(ص)" کی آواز گونج رہی تهی
بدھ, فروری 11, 2015 02:25
اگر یہ لوگ حقیقت میں سمجه جائیں اور سمجها دیں کہ مسئلہ کیا ہے اور یہ عزاداری کس لیے ہے اور اس گریہ کی اتنی اہمیت اور خدا کے پاس اس کا اتنا ثواب کیوں ہے؟ تو اس وقت ہمیں رونے والی قوم نہیں کہیں گے، بلکہ ہمیں انقلابی قوم کہیں گے۔۔۔
بدھ, اکتوبر 29, 2014 06:56
بسیجیو! آپ کہتے ہیں: اگر ہم کربلا میں ہوتے تو امام اور ان کے ساتهیوں کے نصرت کرتے تو جان لیں یہاں کربلا ہے اور آج کا دن عاشورا۔
بدھ, اکتوبر 15, 2014 05:14