آیۃ من آیات اللہ، محبوبۃ المصطفی، قرۃ عین المرتضی، نائبۃ الزہرا، شفیقۃ الحسن، شریکۃ الحسین، کفیلۃ الامامین، عقیلۃ النبوۃ، سر ابیہا، سلالۃ الولایۃ، قبلۃ البرایا، عابدہ، فصیحہ، بلیغہ، موثقہ، کاملہ، فاضلہ، محدثہ، عالمہ، فہیمہ، عقیلہ بنی ہاشم حضرت زینب کبری سلام اللہ علیہا 5 جمادی الاول سن 5 (یا 6) ہجری کو سرزمین وحی الہی، حرم نبوی، قُبَّۃُ الاسلام، قریۃ الانصار، مدینہ منورہ میں پیدا ہوئیں۔
بدھ, اکتوبر 29, 2025 10:42
خدا کے رسول کو امام حسین (علیہ السلام) اور آپ کے پیارے بھائی امام حسن (علیہ السلام) سے اس حد تک محبت تھی ...
اتوار, فروری 02, 2025 08:16
روز بعثت، رسول اللہ (صلی الله علیہ و آلہ و سلم) کی نبوت کے اعلان کا دن ہے
منگل, جنوری 28, 2025 10:48
حکم خدا سے خانہ کعبہ کی دیوار شگافتہ ہوئی اوراس وقت فاطمہ بنت اسد خانہ کعبہ کے اندر گئیں اور پھر دیوار آپس میں مل گئی
جمعرات, جنوری 25, 2024 11:29
رسول اعظم (ص) کا پہلا اقدام یہ رہا کہ رسول اللّٰہ (ص) نے عرب و عجم کی تفریق کئے بغیر اور سفید جلد و سیاہ فام کی رعایت کئے بغیر لوگوں کو لا اله الا اللہ کے پرچم تلے جمع فرمایا
جمعرات, اکتوبر 05, 2023 09:13
حضرت حمزہ (ع) نے اسلام قبول کیا جب رسول اللہ (ص) نے اپنی دعوت اسلام ظاہر کی اور مسلمان ہوگئے
هفته, مئی 06, 2023 09:21
رسول اللہ (ص) نے یہ سن کر ان کی مبارک آنکھیں آنسوؤں سے بھر گئیں اور امیرالمومنین علیہ السلام کی طرف متوجہ ہوئے اور فرمایا: اے علی میرے ساتھ نماز پڑھو!
بدھ, مارچ 01, 2023 08:08
هفته, فروری 18, 2023 12:04