بسیجی نوجوانوں نے اپنی جان ہتھیلی پر رکھ کرہمیشہ وطن کا دفاع کیا

بسیجی نوجوانوں نے اپنی جان ہتھیلی پر رکھ کرہمیشہ وطن کا دفاع کیا

ایران میں گیارہ فروری انیس سو اناسی کو اسلامی انقلاب کی کامیابی کے بعد اسلامی انقلاب کے بانی حضرت امام خمینی رحمۃ اللہ علیہ نے اندرونی اور بیرونی دشمنوں کی سازشوں کا مقابلہ کرنے کے لیے چھبیس نومبر انیس سو اناسی کو رضاکار فورس یعنی بسیج کی تشکیل کا حکم جاری کیا اس مناسبت سے ہر سال بائیس نومبر سے انتیس نومبر تک اسلامی جمہوریہ ایران میں ہفتہ بسیج منایا جاتا ہے جب مشرق و مغرب اور بعض رجعت پسند ملکوں کے اکسانے پر عراق کے سابق ڈکٹیٹر صدام نے ایران پر حملہ کیا تو بسیجی نوجوانوں نے اپنی جان ہتھیلی پر رکھ کر مادر وطن کا دفاع کیا اور سرفروشی کی ایسی داستانیں رقم کیں کہ جن کی مثال عصر حاضر میں ملنا بہت مشکل ہے۔ رہبر کبیر انقلاب اسلامی نے اپنے ایک پیغام میں بسیج کے بارے میں ارشاد فرمایا کہ بسیج خدا کا مخلص لشکر ہے۔

اتوار, نومبر 27, 2022 09:28

مزید
ایرانی قوم کی سب سے بڑی طاقت ان کا اتحاد ہے

ایرانی قوم کی سب سے بڑی طاقت ان کا اتحاد ہے

ایرانی قوم نے متحد ہو کر دنیا کی سپر طاقتوں کو اپنے سامنے جھکنے پر مجبور کر دیا ایرانی قوم کی سب بڑی طاقت ان کا اتحاد ہے

اتوار, نومبر 13, 2022 09:06

مزید
آخری سوویت راہنما ميخائیل گورباچوف کو امام خمینی کے نصائح، نئے زاویے سے

آخری سوویت راہنما ميخائیل گورباچوف کو امام خمینی کے نصائح، نئے زاویے سے

سوویت اتحاد کے آخری راہنما میخائیل سرگئی وچ گورباچوف گذشتہ ہفتے چل بسے

پير, ستمبر 12, 2022 10:11

مزید
ایرانی زائرین کی توہین کرنا حرام ہے:مقتدی صدر

ایرانی زائرین کی توہین کرنا حرام ہے:مقتدی صدر

عراقی شیعہ راہنما مقتدا صدر نے ایک بیان میں اپنے پیروکاروں کو خطاب کرتے ہوئے اربعین کے جلوس میں شرکت اور کربلا جانے کی دعوت دی انہوں نے اپنے بیان میں کہا کہ غیرملکی زائرین کی توہین کرنا حرام ہے

اتوار, ستمبر 11, 2022 07:32

مزید
امام خمینی (رہ) اور انسانی وقار و عظمت

امام خمینی (رہ) اور انسانی وقار و عظمت

امام خمینی کی شخصیت کا سرسری مطالعہ بھی کیا جائے تو قاری پر انسانی زندگی کے کئی زاویئے وا ہوتے ہیں۔ امام خمینی ایک مجتھد، سیاسی رہنماء اور ایک عظیم الشان اسلامی انقلاب کے عنوان سے عامۃ الناس میں جانے پہچانے ہیں۔

اتوار, جون 26, 2022 10:04

مزید
حقیقی مسلمان وہ ہے جو مسلمانوں میں اتحاد اور یکجہتی بر قرار کرنے کی کوشش کرے: امام خمینی(رح)

حقیقی مسلمان وہ ہے جو مسلمانوں میں اتحاد اور یکجہتی بر قرار کرنے کی کوشش کرے: امام خمینی(رح)

جو لوگ شیعہ اور سنی میں اختلاف ڈالتے ہیں وہ نہ شیعہ اور سنی ہیں ایسے افراد صرف مسلمان ہونے کا دعویٰ کرتے ہیں صرف مسلمان ہونے کا اظہار کرتے ہیں بلکہ حقیقت میں وہ اسلام پر ایمان ہی نہیں لائے ایسے افراد نہ کتاب

هفته, جون 25, 2022 09:47

مزید
ایران کے اہم شہر کی آزادی کے بعد رہبر کبیر انقلاب اسلامی کا اہم بیان سامنے آگیا

ایران کے اہم شہر کی آزادی کے بعد رہبر کبیر انقلاب اسلامی کا اہم بیان سامنے آگیا

اسلامی انقلاب کے بانی حضرت امام خمینی(رح) نے اپنے پیغام میں فرمایا کہ اس بات کا خیال رکھیں کہ یہ کامیابیاں اور خوشیاں کہیں اپ کو اللہ کی یاد سے غافل نہ کردیں ایسے موقعوں پر شیطان انسان کو گمراہ کرنے کی کوشش کرتا ہے کیوں کہ یہ غرور اور تکبر انسان کو تباہ و برباد کر دیتا ہے ہمیشہ اس بات کو یاد رکھیں کہ ہر کامیابی اور ناکامی اللہ کے ہاتھ میں ہے

منگل, مئی 24, 2022 11:12

مزید
Page 4 From 54 1 | 2 | 3 | 4 | 5 | 6 | 7 | 8 | 9 | 10 | Next >