ایران پاکستان کے میر جاوہ سرحدی علاقے میں "زائر سرائے آستان قدس رضوی" کا افتتاح

ایران پاکستان کے میر جاوہ سرحدی علاقے میں "زائر سرائے آستان قدس رضوی" کا افتتاح

زائر سرائے آستان قدس رضوی" کا میر جاوہ میں افتتاح اس مقصد سے کیا گیا ہے کہ امام رضا علیہ السلام کے زائرین نیز ہر سال سیدالشہدا (ع) کے اربعین کے موقع پر عراق جانے والے زائرین کی خدمت مزید بہتر اور بڑے پیمانے پر انجام دی جاسکے۔

منگل, نومبر 16, 2021 11:20

مزید