مغرب نے اسلامی مقدسات کی توہین کو اپنے روزمرہ کا معمول بنا رکھا ہے
جمعرات, مارچ 30, 2023 08:24
حجت الاسلام ڈاکٹر سید میثم ہمدانی نے شہید ڈاکٹر محمد علی نقوی کی زندگی میں سیاست اور اجتماعیت کے اصولوں پر بات کی
اتوار, مارچ 05, 2023 09:49
فلسطین پر غاصبانہ قبضہ اور مئی 1948ء میں ناجائز صیہونی حکومت کا قیام مغربی ایشیاء میں جنگ اور عدم تحفظ کا آغاز تھا
منگل, نومبر 29, 2022 09:30
امام خمینی کا علمائے دین بالخصوص مراجع عظام کے ساتھ تعلق احترام اور تعظیم پر استوار تھا
منگل, جون 28, 2022 12:24
امام خمینی کی شخصیت کا سرسری مطالعہ بھی کیا جائے تو قاری پر انسانی زندگی کے کئی زاویئے وا ہوتے ہیں۔ امام خمینی ایک مجتھد، سیاسی رہنماء اور ایک عظیم الشان اسلامی انقلاب کے عنوان سے عامۃ الناس میں جانے پہچانے ہیں۔
اتوار, جون 26, 2022 10:04
ایران کے ایوان صدر میں فلسطینی عوام کے اسلامی انقلاب کی حامی کمیٹی نے یوم نکبت کو فلسطین کے مظلوم اور نہتے عوام کے خلاف غاصب صیہونی حکومت کے وحشیانہ جرائم کی یادآوری کا دن قرار دیا ہے
پير, مئی 16, 2022 12:31
آیت اللہ تلخابی کا کہنا تھا کہ رہبر کبیر امام خمینی، رہبر معظم امام سید علی خامنه ای اور شہید قاسم سلیمانی کی شخصیت کا گہرا مطالعہ کرنے کی نصیحت کرتا ہوں
اتوار, فروری 27, 2022 11:49
رچرڈ اینڈرسن فالک 20 کتابوں کے مصنف ہیں۔ وہ 2008ء میں اقوام متحدہ کی انسانی حقوق کونسل میں 1967ء کے مقبوضہ فلسطینی علاقوں میں یو این او کے خصوصی رپورٹر بھی رہ چکے ہیں
هفته, فروری 12, 2022 11:13