فاطمۃ الزہراء(س) نے شہادت کا راستہ اپنایا

صدر اسلامی جمہوریہ ایران، حجت الاسلام و المسلمین حسن روحانی:

فاطمۃ الزہراء(س) نے شہادت کا راستہ اپنایا

روحانی: اہل بیت[ع] کے مزارات، ایران کی ریڈ لائن ہیں، ہم اہل بیت علیہم السلام کے مزارات کی بے حرمتی برداشت نہیں کریں گے۔

اتوار, مارچ 27, 2016 07:28

مزید
ولایت فقیہ کے بغیر اسلام سے دفاع کرنا ناممکن

میجر جنرل حاج قاسم سلیمانی:

ولایت فقیہ کے بغیر اسلام سے دفاع کرنا ناممکن

کہتے ہیں: ایران ماجراجوئی کرتا ہے!! کیا یہ غلط ہے کہ ہم داعش کے سامنے ڈٹے ہوئے ہیں؟

هفته, مارچ 26, 2016 08:05

مزید
عوام نے ووٹ کی فریاد سے، اعتدال کو منتخب کیا

آیت الله هاشمی رفسنجانی:

عوام نے ووٹ کی فریاد سے، اعتدال کو منتخب کیا

عوام اپنے اجتماعی معجزہ سے، پہلوی کے تخت و تاج کو سرگوں کیا اور حکومت تعیین و منتخب کرنے کا حق اپنے ہاتھ میں لیا۔

پير, مارچ 14, 2016 09:45

مزید
جنگ کے دوران طعنہ دینے والے، آج  انقلاب کے دعویدار

دفاع مقدس کے بعض جانبازوں سے سید حسن خمینی کی ملاقات:

جنگ کے دوران طعنہ دینے والے، آج انقلاب کے دعویدار

والد مرحوم نے کہا: ان افراد کو ہرگز نہیں بھلانا جو اپنی وفاداری کا ثبوت دیتے ہوئے ہر مشکل وقت پر امام اور انقلاب کا ساتھ دیا ہے۔

جمعه, مارچ 11, 2016 10:52

مزید
قدامت پسند علماء، اسلام کی ساکھ کو نقصان پہنچاتے ہیں

قدامت پسندی اور امریکی اسلام سے متعلق منعقد انٹرنیشنل پریس کانفرنس:

قدامت پسند علماء، اسلام کی ساکھ کو نقصان پہنچاتے ہیں

امام خمینی[رح]: جتنا نقصان فاسد علماء کے ذریعے معاشرے کو پہنچا ہے اتنا نقصان محمد رضا پہلوی کی جانب سے نہیں پہنچا۔

اتوار, مارچ 06, 2016 09:33

مزید
خمینی نے ثقافتی اور تہذيبی انقلاب کے مسئلہ کو پيش کيا

ثقافت اور تہذیب، امام خمینی[رح] کے آرمان:

خمینی نے ثقافتی اور تہذيبی انقلاب کے مسئلہ کو پيش کيا

اسلام ايک فکر اور فرہنگ ثقافت کا نام ہے تو گويا دشمن فکر اور فرہنگ سے ڈرتے ہيں۔ صرف يہی ہے کہ ہم کو ثقافتی کام کرنا ہے۔

جمعه, فروری 12, 2016 11:57

مزید
Page 33 From 41 < Previous | 31 | 32 | 33 | 34 | 35 | 36 | 37 | 38 | 39 | 40 | Next >