رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ سیدمجتبیٰ حسینی خامنہ ای نے حضرت زینب سلام اللہ علیہا کے یوم ولادت اور نرس ڈے کی مناسبت سے اپنے پیغام میں ایرانی قوم کی بے مثال بعثت کے زمانے میں اسلامی مملکت ایران کی زینبی خواتین اور بیٹیوں کے کردار کو حیرت انگیز قرار دیا ہے
جمعه, اکتوبر 16, 2026 10:23
ہم نے اپنی شرائط امریکہ کو منتقل کردیں لیکن ڈونلڈ ٹرمپ فیصلہ کرنیکی صلاحیت سے محروم ہیں، جنرل محسن رضائی
جمعرات, اکتوبر 01, 2026 09:44
رہبر انقلاب اسلامی آيت اللہ سید مجتبیٰ حسینی خامنہ ای نے ہفتۂ مقدس دفاع اور شہید سید حسن نصر اللہ کی شہادت کی دوسری برسی کی مناسبت سے اپنے پیغام میں زور دے کر کہا ہے کہ ایران کے عزیز عوام کے خادم کی حیثیت سے میں اعلان کرتا ہوں کہ وہ سابقہ دور، جس میں ہمارے واپس جانے کا ہمارا دشمن خواہش مند ہے، گزر چکا ہے اور اب کبھی واپس نہیں آئےگا
منگل, ستمبر 29, 2026 09:36
آیت اللہ سید حسن خمینی نے صدر مملکت اور کابینہ کے ارکان کی امام خمینی (رح) کے آرمانوں سے تجدید عہد کی تقریب میں خطاب کرتے ہوئے کہا: انسانوں کا ایک گروہ "مقدس جہالت" نامی بڑی رذیلت میں مبتلا ہے۔
پير, اگست 24, 2026 08:56
قیام عاشوراء اور اس کے نتائج و آثار، مؤثر ترین اور زندہ جاوید واقعہ ہے جو اسلام کی تاریخ میں بنیادی تبدیلیوں کا باعث ہوا۔/ امام خمینی کا اس سال کے محرم کی مناسبت سے انقلابی پیغام ’’خون کی شمشیر پر کامیابی‘‘ کا نعرہ تها جو آج کی دنیا کے روبرو اسلامی انقلاب کی منطق کے عنوان سے سامنے آیا۔
پير, جون 15, 2026 10:46
رہبر انقلاب اسلامی آيت اللہ سید مجتبیٰ حسینی خامنہ ای نے جمعرات 4 جون 2026 کو عید غدیر خم اور امام خمینی کی سینتیسویں برسی کی مناسبت سے ایک پیغام جاری کیا ہے
هفته, جون 06, 2026 09:01
امت مسلمہ اور خطے کی اقوام کے درمیان بہت زیادہ مشترکہ صلاحیتیں اور مفادات ہیں جو خطے اور دنیا کے مستقبل کا نیا نظام تشکیل دیں گے
منگل, مئی 26, 2026 10:38
بانی انقلاب اسلامی حضرت امام خمینی رحمہ اللہ علیہ نے خرم شہر کی فتح کے بارے میں متعدد جملات بیان کئے ہیں، امام فرماتے ہیں: خرم شہر کی فتح اور کامیابی ملکی سرزمین کی فتح نہیں ہے بلکہ اسلامی اقدار کی فتح اور کامیابی ہے۔ خرم شہر کی فتح ایک عادی اور معمولی مسئلہ نہیں ہے بلکہ ایک ماورائے طبیعت مسئلہ ہے۔ خرم شہر کی فتح میں فوج، سپاہ اور عوام نے مل کر لشکر ظلم و کفر کو شکست دی
اتوار, مئی 24, 2026 04:56