آیت اللہ خامنہ ای کی نمائندگی کرنے والا ایک وفد نصر اللہ اور صفی الدین کی نماز جنازہ میں شرکت کے لیے دن کے اوائل میں بیروت پہنچا
هفته, فروری 22, 2025 08:28
سید حسن خمینی نے کہا کہ اگر آج ہمارے پاس کوئی وقار ہے تو وہ انقلاب کے علمبرداروں کی محنت تھی جنہوں نے عظیم قربانیاں دیں۔
جمعه, فروری 21, 2025 08:36
آيت اللہ خامنہ ای نے امریکا کے بعض احمقانہ منصوبوں یا اسی طرح غزہ اور فلسطین کے بارے میں بعض دوسرے پروجیکٹس کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا کہ یہ منصوبے کبھی کامیاب نہیں ہوں گے
بدھ, فروری 19, 2025 10:04
رہبر انقلاب اسلامی آيت اللہ العظمیٰ سید علی خامنہ ای نے پیر 17 فروری 2025 کو تبریز کے عوام کے 18 فروری 1978 کے تاریخی قیام کی برسی کی مناسبت سے اس شہر کے ہزاروں لوگوں سے ملاقات کی
پير, فروری 17, 2025 09:07
مختلف مغربی ذرائع ابلاغ نے ایران کی کامیابیاں بیان کی ہیں
اتوار, فروری 16, 2025 09:07
امام مہدی علیہ السلام کی ولادت کے موقع پر کائنات کا ذرہ ذرہ خوشی سے جھومنے لگتا ہے اور اپنےخالق کا شکر ادا کرنے کے لیے اس کی عبادت میں سرگرم ہوجاتاہے
جمعه, فروری 14, 2025 09:50
رہبر انقلاب نے نمائش کے معائنے کے بعد اپنے خطاب میں امام زمانہ بقیۃ اللہ الاعظم کے یوم ولادت با سعادت کی مناسبت سے مبارکباد پیش کرتے ہوئے پندرہ شعبان کو ایک عالمی اور انسانی عید بتایا
بدھ, فروری 12, 2025 09:39
تہران میں انقلاب اسلامی کی کامیابی کی مناسبت سے منعقد ہونیوالی تقریب سے خطاب میں ایرانی صدر نے کہا کہ امریکہ سمجھتا ہے کہ وہ تفرقہ انگیز ہتھکنڈوں کے ذریعے ایرانی قوم کو جھکا سکتا ہے، کیا آپ مذاکرات چاہتے ہیں؟
پير, فروری 10, 2025 11:46