ایک عارف کی دنیاسے دوری والی نگاہ اگر کامل ہو شجاعت ایجاد کرتی ہے اور پھر یهی شخص دوسروں کے حقوق کی پایمالی اور ظلم و زیادتی پرہرگز خاموش اور بے طرف نہیں کرسکتا ؛ ایسی حالت میں عرفان ایک عظیم اور مقدس حماسہ (جذبہ) میں تبدیل ہوجاتاہے ۔
منگل, نومبر 03, 2015 06:21
الْيَوْمَ يَئِسَ الَّذينَ كَفَرُوا مِنْ دينِكُمْ فَلا تَخْشَوْهمْ وَ اخْشَوْنِ الْيَوْمَ أَكْمَلْتُ لَكُمْ دينَكُمْ وَ أَتْمَمْتُ عَلَيْكُمْ نِعْمَتي وَ رَضيتُ لَكُمُ الْإِسْلامَ ديناً
جمعرات, اکتوبر 01, 2015 11:10
یہاں تک کہ مقام معظم رہبری کی فرمایش کے تحت امام راحل (رح)پیش گوئی کرنے کے علاوہ،بے قراری سے اس عظیم اور مبارک تبدیلی کا انتظار کررہے تھے ۔
هفته, اگست 15, 2015 11:25
علاقے میں موجود تفرقہ و اختلافات غیر فطری اور باہر سے مسلط کردہ ہیں اور عالم اسلام کے علما، دانشوروں، حکومتی عمائدین، رہنماؤں، مفکرین اور ممتاز شخصیات کو چاہئے کہ امت مسلمہ کے اندر تفرقہ و اختلاف پھیلانے والے خیانت کار عناصر پر توجہ دیں۔
هفته, جولائی 18, 2015 10:24
لیکن ہماری قوم پوری استحکام کے ساتھ کھڑی ہے جو وحدت، ہمدلی،ہم زبانی اور مقام ولایت و رہبری کی حمایت و پش پناہی کے مرھون منت ہے ۔
جمعرات, جولائی 09, 2015 10:44
اس دن ہم سب کو عالمی سامراج کو خبردار کرنا چاہیئے کہ اب اسلام دوبارہ تمہار ے اور تمہار ے خبیث کارندوں کے قبضےاور مٹھی میں نہیں آئے گا۔
بدھ, جولائی 08, 2015 04:55
میں دُعاکرتاہوں کہ اللہ تبارک و تعالٰی ہمیں نفس امارہ کے قید وبند سے رہائی دے ۔
پير, جون 15, 2015 10:41
سپاہ بدر کی تمام تر ذمہ داریاں از ابتدا، مقدسات دینی کے دفاع اور امام خمینی(رح) کے فرمان کی پیروی کی خاطر تهی/ اگر قاسم سلیمانی نہ ہوتے تو آج حرم حضرت زینب(س) اور حرم امامین عسکریین(ع) کا نام ونشان نہ ہوتا۔
منگل, دسمبر 02, 2014 07:32