رہبر انقلاب اسلامی نے زور دے کر کہا کہ صیہونی حکومت سنیچر 7 اکتوبر کو انجام پانے والے فلسطینی جوانوں کے شجاعانہ کارنامے کے بعد پچھلی صیہونی حکومت نہیں رہ گئی ہے
جمعرات, اکتوبر 12, 2023 10:13
اب جبکہ غاصب صہیونی دشمن کو تھپڑ رسید ہوا ہے تو اس نے ظلم کی پالیسی شروع کر دی ہے، اس Diosirt عفریت سے کوئی بھی ظلم کا چہرہ نہیں بنا سکتا
بدھ, اکتوبر 11, 2023 10:21
امام خمینی پورٹل کی اردو ویب سایٹ کے نمائندے کی رپورٹ کے مطابق نمایندگی جامعۃ المصطفی العالمیہ ہند اور شعبہ فارسی دہلی یونیور سٹی کے باہمی تعاون سے دہلی یونیورسٹی میں 6 اور 7 اکتوبر کو دو روزہ کانفرنس "معنای زندگی از دیدگاه امام خمینی و مہاتما گاندھی" منعقد ہوئی۔
هفته, اکتوبر 07, 2023 05:55
انھوں نے قرآن مجید کی ایک آيت کا حوالہ دیتے ہوئے پیغمبر کے قرض کی ادائيگي کی راہ، خدا کی راہ میں بھرپور جہاد کرنا بتایا
بدھ, اکتوبر 04, 2023 09:13
صدر مملکت نے کہا کہ دشمن نہیں چاہتا کہ امت مسلمہ میں اتحاد و اتفاق ہو
پير, اکتوبر 02, 2023 10:20
امت مسلمہ میں اختلافات کا سب سے بڑا بیرونی سبب عالمی استعمار ہے
هفته, ستمبر 30, 2023 10:10
بدھ, ستمبر 06, 2023 10:21
رہبر انقلاب اسلامی نے کہا: یہ ہفتہ دو عظیم شہداء، شہید رجائی اور شہید باہنر کے ناموں سے مزین ہے لیکن سوال یہ ہے کہ یہ دو لوگ اتنے معروف کیوں ہوئے؟
بدھ, اگست 30, 2023 09:36