قدس کاعالمی دن،امام خمینی(رح) کاعظیم اور اہم ترین یادگار

حجۃالاسلام مجید انصاری سے گفتگو :

قدس کاعالمی دن،امام خمینی(رح) کاعظیم اور اہم ترین یادگار

عربستان ... اپنی تمام جنگی توانائیاں اور اللہ تعالٰی کا عطا کردہ قدرتی ذخائر اور امکانات کو علاقہ میں انتہاپسندی کی فروغ،دہشت گردی کی حمایت،پڑوسی ممالک کو نا امن بنانے اور خاص کریمن جیسے فقیر اور مظلوم اسلامی ملک پر وحشی انداز میں بم باری کرنے اوراس ملک کی بے سہارا مسلمان عوام کو رمضان المبارک میں خاک و خون میں نہلانے پرخرچ کررہاہے ۔

هفته, اگست 01, 2015 11:03

مزید