هفته, مئی 31, 2025 09:15
کیا یہ واقعی ایسے لوگ ہیں جن کا راستہ ہمارے جیسا ہے؟ ان کا راستہ اس قوم کے ساتھ ہے جہاں سب نے نعرہ لگایا کہ ہمیں اسلام چاہیے اور ہمیں اسلامی جمہوریہ چاہیے۔ یہ وہ لوگ ہیں جو ہمارے راستے کے خلاف ہیں۔ وہ طاقتوں کو اکٹھا کر رہے ہیں اور ہمارے راستے کے خلاف کارروائی کرنا چاہتے ہیں۔ ہمیں ان کو کم نہیں سمجھنا چاہیے ہم سے ہر ایک کو اپنی آواز ظلم کے خلاف بلند کرنی چاہیے۔
جمعه, مئی 30, 2025 02:00
آيت اللہ خامنہ ای نے صیہونی حکومت کو خطے میں برائی، جنگ اور اختلاف کا سبب بتایا اور زور دے کر کہا کہ صیہونی حکومت ایک خطرناک کینسر اور مہلک ناسور ہے جسے اس خطے سے مٹا دیا جانا چاہیے اور ایسا ہو کر رہے گا
هفته, مئی 17, 2025 08:00
امام خمینیؒ، اسلامی انقلابِ ایران کے بانی اور ایک عظیم فقیہ و رہنما تھے جنہوں نے نہ صرف ایک عظیم سیاسی انقلاب برپا کیا بلکہ اپنے روحانی، اخلاقی اور ذاتی رویے سے بھی پوری دنیا کے مسلمانوں کے لیے ایک نمونہ قائم کیا۔
جمعه, مئی 16, 2025 08:15
امام خمینی پورٹل کی رپورٹ کے مطابق اسلامی انقلاب کے بانی حضرت امام خمینی(رہ) نے علماء کو خطاب کرتے ہوئے فرمایا
بدھ, مئی 07, 2025 02:51
گھر دس سال تک ایک ایسی ہستی کا مسکن تھا
اتوار, مئی 04, 2025 07:14
اتوار, مئی 04, 2025 12:44
دیوان حضرت امام خمینی (رح)
پير, اپریل 28, 2025 08:31