آیت اللہ سید حسن خمینی کے بقول " اگر ہم نے اخلاق سے کام لیتے ہوئے جھوٹ، دوسروں پر تہمت، لوگوں کی بدخواہی اور بے ادبی سے اجتناب کیا تو گویا ہم نے اپنے لئے نجات کا راستہ کھول رکھا ہے۔
اتوار, جنوری 17, 2016 11:07
آیت اللہ ابراھیم امینی: میں نے اس سے بہت پہلے ان سے کہا تھا کہ آپ خبرگان کے انتخابات میں شرکت کریں کیوں کہ اس سے مجلس خبرگان کے حیثیت و رتبہ بڑھے گا اور ان شرائط میں وہ اپنی ذمہ داریاں بجا لاسکیں گے۔
بدھ, دسمبر 23, 2015 07:30