”یہ اسلامی تحریک کسی شخص پر قائم نہیں ہے ۔ میں آپ کے درمیان رہوں یا نہ رہوں مگر یادرکھو کہ اتحاد ویگانگت کی ڈگر سے وابستہ تحریکی سفر جاری رکھ کے ہی آپ کو منزل ملے گی “۔
اتوار, اگست 09, 2015 12:24
عربستان ... اپنی تمام جنگی توانائیاں اور اللہ تعالٰی کا عطا کردہ قدرتی ذخائر اور امکانات کو علاقہ میں انتہاپسندی کی فروغ،دہشت گردی کی حمایت،پڑوسی ممالک کو نا امن بنانے اور خاص کریمن جیسے فقیر اور مظلوم اسلامی ملک پر وحشی انداز میں بم باری کرنے اوراس ملک کی بے سہارا مسلمان عوام کو رمضان المبارک میں خاک و خون میں نہلانے پرخرچ کررہاہے ۔
هفته, اگست 01, 2015 11:03
یہ امام کے بنیادی اصول ہیں کہ جس نے علاقہ میں اسرائیل اور آمریکا کی جان میں آگ بھڑکایا ہیں اور آپ کا نصب العین ہی ہے جس نے آج یمن کے ننگے پاؤں والی عوام کو جارحیت اور ظلم پیشہ قوتوں کے سامنے کھڑارکھاہے ۔
پير, جولائی 27, 2015 12:35
علاقہ میں جاری تخریبی منصوبے اس بات کی دلیل ہیں کہ خوارج کا ایک نئی شکل اور گروہ وجود میں آیا ہے،کہ جس کامقصد عالم اسلام کی تمام قیمتی فورس اور قوتوں کو ختم کرناہے ۔
اتوار, جولائی 26, 2015 12:18
اگر بین الاقوامی روابط کے گماشتہ افراد ایسے لوگ ہوں جو صرف حیوانی اور دنیاوی تعلقات کو اہمیت اور اس زمینہ میں کوشش کرتے ہیں اورانتهاپسند،جارحیت،لڑائی اور جنگ و عسکری پسند روح کے حامل ہیں،بین الاقوامی روابط میں جنگ ناگزیر ہے ۔
هفته, جولائی 25, 2015 07:53
امام خمینی (رح) ایک عظیم اسلامی لیڈر اور حاوداں شخصیت ہیں جو فلسطینی عوام کے دلوں میں جگہ رکھتی ہے۔
جمعرات, جولائی 16, 2015 04:18
جنایتکاروں کے ہاتھ اپنے ملک سے کاٹ ڈالیں اور قدس شریف اور فلسطین کی آزادی کو اپنے نصب العین کے سر لوح میں قرار دیں اور صہیونیست اورآمریکا کے گر ے ہوئے کارندوں کی داغ کو اپنے دامن سے پاک کریں اور قدس کے دن کو ہمیشہ زندہ رکھیں ۔
منگل, جولائی 14, 2015 06:06
مستقبل بہت درخشاں ہے اور مسلمان خاص کر فلسطین کی عوام وحدت، انسجام (بانظم)، مقاومت، یکجہتی، ہم دلی، ہم زبانی، پایداری اور قربانیوں سے اپنے بلند اور اعلی اہداف تک ضرور پہنچےگی ۔
جمعه, جولائی 10, 2015 03:11