رہبر انقلاب اسلامی نے فلسطین میں جاری واقعات کو، صیہونی حکومت کے آشکارا جرائم اور پوری دنیا کی نظروں کے سامنے کھلا نسلی صفایا بتایا
جمعرات, اکتوبر 19, 2023 08:37
خبرگان رہبری کی کونسل کے نائب صدر نے کہا: تبدیلیوں کے نقصانات ہیں کہ اگر ان نقصانات کا علاج نہ کیا جائے تو وہ اپنے مخالف نقطہ میں بدل جائیں گے
بدھ, ستمبر 27, 2023 10:33
ہم اہلسنت کے ساتھ ایک ہی ہیں، ہم سب آپس میں بھائی بھائی ہیں
بدھ, ستمبر 27, 2023 12:42
محترمہ لیلی ہمایون فرد نے کہا: ہمیں متوجہ رہنا چاہئے کہ کہیں ہم ان مبارک ایام میں دلِ زہرا سلام اللہ علیہا کو خوش کرنے کے بجائے مسلمانوں کے درمیان نفاق اور تفرقہ پھیلانے اور مضحکہ خیز حرکتوں سے دنیا کے بعض حصوں میں شیعوں کی زندگیوں کو تو خطرے میں نہیں ڈال رہے ہیں؟!
پير, ستمبر 25, 2023 09:57
آیت اللہ حسینی بوشہری نے کہا کہ حضرت سید الشہداء علیہ السلام ایک ایسا امام ہیں جو کربلا کے میدان میں غسل و کفن کے بغیر دفن ہوئے اور ایسا واقعہ دوسرے آئمہ علیہم السّلام کے ساتھ پیش نہیں آیا ہے
اتوار, اگست 13, 2023 10:15
انہوں نے تاکید کی: اسلامی جمہوریہ کہ جس میں امام روح و جان ہے، ایک ایسا نظام ہے جس میں لوگوں کو صحت و تندرستی محسوس کرنی چاہیے
اتوار, جون 04, 2023 06:25
اس ملاقات میں صدر ایران حجت الاسلام و المسلمین رئیسی بھی موجود تھے
بدھ, مئی 31, 2023 09:40
رہبر معظم کے اس بیان کا حوالہ دیتے ہوئے کہ "امام کی انگلی اب بھی صحیح راستہ دکھاتی ہے"، کمساری نے کہا: امام ہمیں راستہ دکھاتے رہتے ہیں
پير, مئی 08, 2023 09:11