الْيَوْمَ يَئِسَ الَّذينَ كَفَرُوا مِنْ دينِكُمْ فَلا تَخْشَوْهمْ وَ اخْشَوْنِ الْيَوْمَ أَكْمَلْتُ لَكُمْ دينَكُمْ وَ أَتْمَمْتُ عَلَيْكُمْ نِعْمَتي وَ رَضيتُ لَكُمُ الْإِسْلامَ ديناً
جمعرات, اکتوبر 01, 2015 11:10
امام خمینی(ره) کی اتحاد کی سوچ ہمارے لئے ہر حال میں جیت لے کر آتی ہے
بدھ, ستمبر 30, 2015 11:33
لبیک لبیک کھہ کر تمام بتوں کی نفی کریں اور تمام چھوٹے چھوٹے طاغوتوں کے خلاف "هیهات منـّـا الذلة" کی فریاد بلند کریں۔
منگل, ستمبر 22, 2015 05:59
امام کے تعارف،ان كے فكارو نظریات اور ان كے نصب العین و منشور پیش كرنے كے لئے كوئی بهی ٹربیوں امام كے ٹربیوں سے اهم تر اور تضمین شده نهیں هوسكتا ۔
هفته, ستمبر 12, 2015 12:35
امام علیہ الرحمہ کی میراث انہیں اصولوں اور اغراض و مقاصد سے عبارت ہے جو امام کے زندہ جاوید آثار و پیغامات اور اقوال میں بیان ہوئے ہیں
منگل, ستمبر 08, 2015 11:27
بیت المقدس شعائر الہی ہے اور اس کی تعظیم تقوی کی نشانی ہے
اتوار, ستمبر 06, 2015 12:12
جس گھڑی امام (رح) نے اپنی تحریك كا آغاز کیا اور اس وقت تک کہ آپ دنیا سے رحلت كر گئے ہم امام(رح) کے پر اعتمادترین افراد میں سے تھے ۔ امام (رح) اپنی تاریخ میں جتنا اعتماد ہم پر رکھتے تھے شاید کسی اور پرکرتے تھے
جمعه, ستمبر 04, 2015 02:30
حج کے ہر عمل کی قدر و منزلت کو سمجھئے اور اس عظیم نعمت کے چشمے میں اپنی روح کو پاکیزہ اور سیراب کیجئے!" اور "حج اسلامی اتحاد کا حقیقی مظہر و موقع ہے۔
اتوار, اگست 23, 2015 05:09