اسی رات کو حماد بن عثمان حضرت امام جعفر صادق (ع) کی خدمت میں حاضر ہوئے تو حضرت نے اس سے سوال کیا کہ تم نے غسل کیا ہے؟
پير, مئی 27, 2019 12:52
رمضان وہ مہینہ ہے جو خداوند متعال کی مہمانی کے نام سے پہچانا جاتا ہے،یہ وہ مہینہ ہے جو رحمتوں سے بھرا ہوا ہے،یہ وہ مہینہ ہے جس کے بارے میں رسول اکرم نے فرمایا:ماہ رمضان کی ابتدا رحمت،اس کا وسط مغفرت اور اس کا آخری حصہ جہنم کی آگ سے نجات کا باعث ہے،ماہ رمضان کی اہمیت کو سمجھتے ہوئے کوشش کی جا رہی ہیکہ اس مختصر سی تحریر میں امام خمینی(رح (کے رمضان کے بارے میں اقوال کو بیان کیا جائے۔
جمعه, مئی 17, 2019 04:16
اسلامی انقلاب کے راہنما امام خمینی(رح) رمضان المبارک کی فضیلت کے بارے کیا فرماتے ہیں؟
جمعه, مئی 17, 2019 03:43
ماہ مبارک رمضان، ماہ عبادت و تہذیب نفس ،ماہ تجدید قوای معنوی، شہر اللہ الاعظم کی آمد ہے
اتوار, مئی 12, 2019 11:02
ہفتہ معلم کی مناسبت سے اسلامی جمہوری ایران کے ثقافتی وزیر اور اعلی حکام نے اسلامی انقلاب کے بانی حرم میں حاضر ہو کر اُن سے تجدید عہید کیا
بدھ, مئی 01, 2019 07:00
امام خمینی(رح) کی خصوصیات میں سے ایک خصوصیت یہ تھی کہ ان کے پہچان کی قدرت تھی امام (رہ) نے معرفت اور شناخت کے حوزہ میں سب سے زیادہ کام کیا ہے امام (رہ) بہترین عابد تھے لیکن وہ معرفت کے ساتھ عبادت کرتے تھے امام (رہ) کو خدا کی معرفت تھی اس لئے وہ اہم اور مہم کو فراموش نہیں کرتے تھے ایسا نہیں تھا کہ آپ صرف ایک میخانہ اور قمارخانہ پر اعتراض کرتے تھے اور ظلم وستم سے غافل ہوں۔
بدھ, مئی 01, 2019 02:09
اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر نیرو اور ان کے ہمراہ کارکن کمیٹی نے اسلامی انقلاب کے بانی سے تجدید عہد کیا
اتوار, اپریل 28, 2019 08:00
امام خمینی پورٹل کی رپورٹ کے مطابق اریران کی مسلح فوج کے اعلی حکام اور سپاہیوں نے آج صبح حضرت علی اکبر علیہ السلام کی ولادت کی مناسبت سے امام خمینی(رح) کے حرم میں حاضر ہو کر ان سے تجدید عہد کیا۔
منگل, اپریل 16, 2019 09:30