تہران کے مئِیر نے اسلامی انقلاب کے بانی کے حرم میں حاضر ہوکر تجدید عہد کیا

تہران کے مئِیر نے اسلامی انقلاب کے بانی کے حرم میں حاضر ہوکر تجدید عہد کیا

جماران خبر رساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق تہران کے مئِیر اور ان کے ساتھ عملے نے امام خمینی سے تجدید عہد کیا

بدھ, اگست 24, 2022 11:00

مزید
ایرانی صدر نے اپنی کابینہ کے ہمراہ امام خمینی کے حرم میں پہنچ کر تجدید عہد کیا

ایرانی صدر نے اپنی کابینہ کے ہمراہ امام خمینی کے حرم میں پہنچ کر تجدید عہد کیا

جماران خبر رساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر حجۃ الاسلام والمسلمین سید ابراہیم رئیسی نے اپنی کابینہ کے ہمراہ امام خمینی کے حرم میں پہنچ کر تجدید عہد کیا

منگل, اگست 23, 2022 06:00

مزید
کشمیر میں امام خمینی  ؒکے یوم وصال کی مناسبت سے اتحاد بین المذاہب کانفرنس

کشمیر میں امام خمینی ؒکے یوم وصال کی مناسبت سے اتحاد بین المذاہب کانفرنس

انی انقلاب اسلامی ایران حضرت امام خمینی ؒ کی 33ویں برسی کی مناسبت سے انجمن شرعی شیعیان کے زیر اہتمام حوزہ علمیہ جامعہ باب العلم میرگنڈ بڈگام میں اتحاد بین المذہب کانفرنس منعقد ہوئی کانفرنس میں مختلف مذاہب سے وابستہ معزز اور ذمہ دار شخصیات نے شرکت کی نمائندہ ولی فقیہ حجت الاسلام والمسلمین مھدی مھدوی پور کا ایک مکتوب بھی کانفرنس کے انعقاد کے حوالے سے موصول ہوا،

بدھ, جون 08, 2022 06:10

مزید
Page 17 From 59 < Previous | 11 | 12 | 13 | 14 | 15 | 16 | 17 | 18 | 19 | 20 | Next >