تین فروری انیس اناسی کو تہران کے میئر کے ساتھ ساتھ سبھی حکومتی اداروں کے وہ عہدیدار جو پہلے سے ہڑتال پر چلے گئے تھے امام خمینی سے وفاداری کا اعلان کرنے کے لئے ان کی خدمت میں پہنچے
جمعه, فروری 04, 2022 10:31
امام خمینی کی رضامندی کے بعد مہدی بازرگان عبوری حکومت کے وزیراعظم مقرر ہوئے
هفته, فروری 03, 2018 12:48