سید حسن خمینی نے اسلامی وحدت کانفرنس کے غیر ملکی مہمانوں سے خطاب کرتے ہوئے امتِ مسلمہ کے اتحاد کو کامیابی کی بنیادی شرط قرار دیا اور کہا کہ مسلمانوں کی تقسیم ہی دشمن کو اسلامی دنیا کے خلاف کارروائی کا موقع فراہم کرتی ہے۔
جمعه, اگست 28, 2026 03:22
جمعه, اگست 28, 2026 10:00
پير, اگست 17, 2026 12:03
مؤمن کی پانچ نشانیاں ہیں: اکیاون رکعت نماز ادا کرنا، زیارتِ اربعین کرنا، دائیں ہاتھ میں انگوٹھی پہننا، سجدے میں پیشانی کو خاک پر رکھنا، اور بسم اللہ الرحمٰن الرحیم کو بلند آواز سے پڑھنا
منگل, اگست 11, 2026 01:08
حضرت زینب سلام اللہ علیہا کا ذکر آتے ہی ذہن میں ایک ایسا منظر ابھرتا ہے جس میں ایک عظیم المرتبت خاتون، اپنے بھائی حسین بن علیؑ کی شہادت کے بعد، یزید کے دربار میں کھڑی ہو کر حق کی آواز بلند کرتی دکھائی دیتی ہیں
مؤسسۂ تنظیم و نشرِ آثارِ امام خمینیؒ کے سربراہ نے ایک واقعہ یاد کرتے ہوئے کہا: ایک مرتبہ امامؒ نے ایک پیغام جاری کیا اور فرمایا کہ اسے رات دو بجے ریڈیو سے نشر کیا جائے
پير, اگست 10, 2026 11:19
حجۃ الاسلام والمسلمین ڈاکٹر علی کمساری، مؤسسۂ تنظیم و نشرِ آثارِ امام خمینیؒ کے سربراہ نے ایک تعزیتی پیغام میں مرحوم آیت اللہ سید محمد موسوی بجنوردی کی اہلیہ، نساء السادات آل یاسین کے انتقال پر ان کے داماد آیت اللہ سید حسن خمینی سے تعزیت کا اظہار کیا
پير, اگست 10, 2026 10:10
اسلامی انقلاب کے بانی امام خمینی رہ نے اہبے بیان میں کہا کہ مسلم دنیا کے عوام کو خود ظلم اور ناانصافی کے خلاف آواز بلند کرنی چاہیے، کیونکہ کئی حکومتیں عالمی طاقتوں کے دباؤ یا مفادات کے باعث مؤثر موقف اختیار نہیں کر پاتیں۔ ان کے مطابق حقیقی تبدیلی کے لیے عوامی بیداری اور اجتماعی اقدام بنیادی اہمیت رکھتے ہیں۔
اتوار, اگست 09, 2026 09:30