شب قدر کی اہمیت اور برکت

شب قدر کی اہمیت اور برکت

إِنَّا أَنزَلْنَاهُ فِی لَیْلَةِ الْقَدْرِ وَمَا أَدْرَاکَ مَا لَیْلَةُ الْقَدْرِ لَیْلَةُ الْقَدْرِ خَیْرٌ مِّنْ أَلْفِ شَهْرٍ تَنَزَّلُ الْمَلَائِکَةُ وَالرُّوحُ فِیهَا بِإِذْنِ رَبِّهِم مِّن کُلِّ أَمْرٍ سَلَامٌ هِیَ حَتَّى مَطْلَعِ الْفَجْرِ جس طرح شب قدر کا ادراک مشکل ہے اسی طرح اس کی منزلت کو سمجھنا بھی دشوار امر ہے جس کی حقیقت کو صرف وہی لو گ بیان کر سکتے ہیں جنہیں اس شب کا ادراک ہو چکا ہو ، کیوں کہ قرآن پیغمبر اکرم (ص) کو مخاطب کر کے فرماتا ہے : "وما ادراک ما لیلۃ القدر " اے پیغمبر! آپ کو کیا معلوم شب قدر کیا ہے ؟

جمعه, مارچ 29, 2024 01:09

مزید
انقلاب اسلامی کا نور؛ قرآن کا نور ہے

انقلاب اسلامی کا نور؛ قرآن کا نور ہے

تبیان قرآنی ریسرچ انسٹچیوٹ کے سربراہ نے اپنی بات کو آگے بڑھاتے ہوئے کہا کہ اسلامی انقلاب سے پہلے بہت سی قرآنی آیات تعطیل کر دی گئی تھیں

هفته, فروری 10, 2024 09:58

مزید
یوم النکبة، ہم فلسطین واپس آئیں گے

یوم النکبة، ہم فلسطین واپس آئیں گے

عالمی سیاسی منظر نامہ پر تیزی سے ہونے والی تبدیلیوں کے ذریعہ بے پناہ کوشش کی جاتی رہی ہے کہ کسی نہ کسی طرح مسئلہ فلسطین کو سرد خانہ کی نظر کیا جائے

هفته, مئی 13, 2023 09:28

مزید
روز عاشور بندگی و اطاعت کی عظیم معراج کا نام ہے، علامہ راجہ ناصر عباس جعفری

روز عاشور بندگی و اطاعت کی عظیم معراج کا نام ہے، علامہ راجہ ناصر عباس جعفری

قوم کی ناکامی یا کمزوری کی وجہ بصیرت کا نہ ہونا، مولانا سید سجاد موسوی

منگل, اگست 17, 2021 10:32

مزید
Page 1 From 6 1 | 2 | 3 | 4 | 5 | 6