ایران اور بھارت کے معاشی تعلقات 40 بلین ڈالر تک جاسکتے ہیں

ایران اور بھارت کے معاشی تعلقات 40 بلین ڈالر تک جاسکتے ہیں

ہندوستان میں اسلامی جمہوریہ ایران کے سفیر نے کہا بھارت ایران کے ساتھ معاشی تعلقات بڑھانا چاہتا ہے بھارت کے وزیر خارجہ تہران میں انیسویں معاشی کانفرنس میں بھی اسی لئے شرکت کریں گے ایران اور بھارت کے درمیان بہترین معاشی تعلقات ہیں جو 40 بلین ڈالر تک جا سکتے ہیں بھارت کے وزیر خارجہ نے اس بات کا اظہار کیا ہیکہ ہندوستان ایران کے ساتھ معاشی تعلقات میں مزیر اضافہ کرنا چاہتا ہے ایران اور ہندوستان نے ہمیشہ ایک دوسرے کا ساتھ دیا ہے ایران پر اقتصادی پابندیوں با وجود بھی بھارت ایران سے تیل خرید رہا ہے۔

پير, دسمبر 23, 2019 10:47

مزید