انسان،دل کی آنکھوں اور بصیرت سے انسان ہے،انسان کے ظاہری اعضاء صرف ذرایع ہیں، اوریہ سب ختم ہونے والے ہیں ،جو کچھ باقی رہے گاوہ انسان کی روح ہے ۔ اور جو کچھ انسان کے لئے باعث سعادت ہے وہ انسان کی بصیرت ہے
پير, جون 22, 2015 11:45
خدا میری زندگی کو محمد ؐ وآل محمد ؑ کی زندگی اور میری موت کو اُن کی موت جیسی قراردے۔یہی وہ افراد ہیں جو ’’ یٰاَیُّهَا الَّذِیْنَ آمَنُوا اسْتَجِیْبُوْا لِلّٰہِ وَ لِلرَّسُولِ اِذَا دَعَاکُم لِمَا یُحْیِیْکُمْ‘ ‘کی آیت کے مطابق حیات دینے والے ہیں
منگل, جون 24, 2014 02:20