کربلا معلی میں مجمع جہانی اہل بیت(ع) کے زیر اہتمام "کرامت، عدل و انصاف اور عالمی ذمہ داری" کے موضوع پر بین الاقوامی کانفرنس منعقد ہوئی، جس میں ہندوستان کے متعدد علما و دانشوروں نے شرکت کرتے ہوئے اربعین حسینی کی عظمت اور اس کے آفاقی پیغام پر اظہارِ خیال کیا۔
جمعرات, اگست 21, 2025 08:37
حجت الاسلام ڈاکٹر سید میثم ہمدانی نے شہید ڈاکٹر محمد علی نقوی کی زندگی میں سیاست اور اجتماعیت کے اصولوں پر بات کی
اتوار, مارچ 05, 2023 09:49
مذمت کمزور لوگوں کی زبان پر جاری ہونے والے وہ گھٹیا الفاظ ہیں، جن سے دشمن کو ڈھارس ملتی ہے کہ مسلمان ممالک زبانی جمع خرچ سے زیادہ کچھ نہیں کرسکتے
بدھ, مئی 12, 2021 12:41
ایران کے سفیر سید محمد علی حسینی نے کہا کہ عالمی یوم قدس ایک ایسا احتجاج ہے جس کا آغاز امام خمینی (رح) نے فلسطین کے مظلوم عوام کی حمایت کے لئے جمعہ الوداع کو یوم قدس کے طور پر منانے کا اعلان کیا
اتوار, مئی 09, 2021 07:34
کانفرنس کے آخر میں شرکاء نے حکومت سے مطالبہ کیا کہ جمعۃ الوداع کو عالمی یوم القدس کے عنوان سے منایا جائے
اتوار, اپریل 25, 2021 02:15
انہوں نے اسلام کا غلط چہرہ دنیا کے سامنے پیش کرنے کی کوشش کی، حالیہ دنوں میں قرآن، نبی کریم (ص)، اہلبیت (ع) اور صحابہ کرام کی توہین کے پیچھے ایک ہی ہاتھ ہے
منگل, نومبر 17, 2020 02:20
انہون نے کہا کہ یورپی مفکرین کہتے ہیں کہ آئندہ چند دہائیوں میں مغرب کا سب سے بڑا مذہب اسلام ہوگا
بدھ, نومبر 04, 2020 10:27
امت واحدہ پاکستان کےسربراہ حجۃ الاسلام والمسلمین علامہ محمدامین شہیدی نےاس سیاسی منظرنامہ پر تفصیلی گفتگوکی جوہم اپنے محترم قارئین کی خدمت میں پیش کررہے ہیں
منگل, ستمبر 29, 2020 11:37