اسلام کو نئی زندگی بخشی، مسلمانوں کو اتحاد کی ضرورت کا احساس دلایا، اسلامی اصولوں پر اسلامی حکومت کی بنیاد رکهی، نتیجتــاً، مسلمانوں کو عزت و وقـــار بخشا ۔۔۔۔۔
پير, جنوری 12, 2015 07:42
رہبر معظم انقلاب نے فرمایا: حضرت امام خمینی(رح) اسلامی وحدت کے منادی اور علمبردار تهے اور اس سلسلے میں اسلامی جمہوریہ ایران نے مسلسل کوششوں سے دریغ نہیں کی ہے۔
جمعه, جنوری 09, 2015 09:45
رہبر انقلاب آیت اللہ خامنہ ای: ایران میں اسلامی انقلاب کی فتح کا واقعہ جس میں بقول امام خمینی رضوان اللہ علیہ کے، شمشیر پر خون کو فتح حاصل ہوئی۔
بدھ, اکتوبر 08, 2014 07:43
سب سے پہلے ہمارے عظیم الشان امام (خمینی رضوان اللہ تعالی علیہ) نے ان دونوں (محمدیؐ اسلام اور امریکی اسلام ) کے فرق کو واضح کرنے پر توجہ دی اور اسے دنیائے اسلام کے سیاسی لغت میں شامل کیا۔
جمعه, اکتوبر 03, 2014 05:58
آپ نے مزید فرمایا کہ اسلام، قرآن، ایمان اور امت اسلامیہ کی طاقت کو ہمیں کم نہیں سمجهنا چاہئے، بلکہ یقین رکهنا چاہئے کہ ہم استکباری نظاموں کے ظلم و ستم کا مقابلہ کرنے کی توانائی رکهتے ہیں۔
پير, ستمبر 08, 2014 09:13
بانی اسلامی جمہوریہ ایران امام خمینی(رح) نے اس کارنامہ میں اس نکتہ کو ثابت کر دیا کہ مشرق و مغرب کی طاقتوں پر انحصار کئے بغیر بهی زندہ رہا جا سکتا ہے اور عزت و آبرو کے ساته زندگی گزاری جا سکتی ہے ۔
اتوار, اگست 10, 2014 12:22
بسم اللہ الرحمن الرحیم حضرت امام خمینی رحمت اللہ علیہ کا سب سے بڑا کارنامہ یہ تها کہ آپ نے اسلام کی غریب الوطنی ختم کی
منگل, جون 03, 2014 02:02