امام خمینی (رح) کی فکر آفاقی تھی کسی خاص مکتب اور علاقہ تک مخصوص نہیں تھی

امامیہ اسٹوڈ نٹس آرگنائزیشن پاکستان کے زیر اہتمام لاہورمیں عظیم الشان امام خمینی سیمینار منعقد :

امام خمینی (رح) کی فکر آفاقی تھی کسی خاص مکتب اور علاقہ تک مخصوص نہیں تھی

امام (رح) نے اپنی نہضت اپنا وظیفہ سمجھتے ہوئے وقت کے یزیدوں کے خلاف قیام کیا۔

جمعه, جون 12, 2015 10:50

مزید