عوامی مشورے، تجاویز اور تنقیدات کی دعوت عام

امام خمینی(رح) کی برسی وتجلیل کے تعلقات عامہ کی مرکزی کمیٹی کا پہلا اعلان:

عوامی مشورے، تجاویز اور تنقیدات کی دعوت عام

امام خمینی(رح) کی برسی بڑی شان و شوکت کے ساتھ منعقد کرنے کی غرض سے دلدادگان خمینی کبیر کے گرانقدر نظریات کا دل وجان سے استقبال کریں گے۔

منگل, مئی 24, 2016 12:05

مزید
 امام خمینی(رہ) نے مغرب کی سیاست میں ہلچل مچا دی

پاکستان میں مختلف تنظیموں نے امام خمینی (رح) کی برسی کی تقریب منعقدکی :

امام خمینی(رہ) نے مغرب کی سیاست میں ہلچل مچا دی

ایک دوسرے مقرر عالمی علماء مشائخ کونسل کے رہنماء عابد شاکری نے یہ کہتے ہوئے کہ انقلاب اسلامی کے عاشقوں میں بروز بروز اضافہ ہوتا جا رہا ہے کہا: 24 سال گزر جانے کے باوجود امام خمینی(رہ) لوگوں کے دلوں میں آج بھی زندہ ہیں ۔

جمعرات, جون 18, 2015 10:09

مزید
امام(رہ) کی روح اور جسم اللہ تعالٰی کی عبادت وبندگی میں محو تھا

آیت اللہ امامی کاشانی:

امام(رہ) کی روح اور جسم اللہ تعالٰی کی عبادت وبندگی میں محو تھا

آپ نے فرمایا: ولایت کا مسئلہ بہت اہم مسئلہ ہے اور اسلامی نظام اور دیگر نظاموں میں بنیادی فرق ہے، اسلامی نظام کا ستون اور بنیاد، الٰہی اور معنوی ہے۔

اتوار, جون 07, 2015 06:36

مزید
امام خمینی(رہ) کے تفکرات میں ادب،اخلاق،اصلاح اور مدارات سر فہرست ہیں

امام خمینی(رہ) کے تفکرات میں ادب،اخلاق،اصلاح اور مدارات سر فہرست ہیں

جناب انصاری نے اظہار فرمایا: جب مختلف احزاب اور گروہ کے افراد ایک دوسرے کےساته مہر ومحبت سے سرشار ہوکر کام کریں اور سماج اختلافات کا شکار نہ ہو، یقیناً امام، پیغمبر اور امیرالمومنین کی ارواح شاد ہوں گی۔

منگل, اکتوبر 21, 2014 04:00

مزید
Page 8 From 8 1 | 2 | 3 | 4 | 5 | 6 | 7 | 8