یمنی انقلابی تحریک کے جنرل سیکریٹری سید حسن العماد نے اسلام جمہوری ایران کے شہر دامغان میں شہداء غربت کے عنوان سے منعقد ہونے والی کانفرنس میں امام خمینی پورٹل کے نامہ نگار سے اپنے ایک خصوصی انٹرویو میں کہا کہ بد قسمتی سے ابتدائے اسلام سے آج تک امت مسلمہ دوست و دشمن کو نہیں پہچان پائی ہے،جبکہ امام خمینی (رہ) نے ہمیں جو سب سے اہم بات سکھائی ہے وہ دوست و دشمن کہ پہچان ہے،امام خمینی نے ہمیں بتایا ہیکہ آج جو ہمیں اتنا بڑا نقصان ہو رہا ہے،آج جو فقر اور جہالت جو ہمارے معاشرے میں ہے اور آج جو ہمارے سماج کی تقدیر ہمارے ہاتھوں سے نکل رہی ہے اس کا اصلی سبب آمریکا ،اسرائیل،برطانیہ،آل سعود اورآل خلیفہ وغیرہ ہیں۔
جمعرات, مارچ 14, 2019 11:36
یقینا پوری دنیا میں ہر قوم و ملت کی حیات کے لئے اس کی تہذیب و ثقافت کو زندہ رکھنے کے لئے کچھ نہ کچھ قومی اور مذہبی پروگرام اور مراسم ہیں
پير, مارچ 11, 2019 10:25
جنرل قاسم سلیمانی نے کہا کہ ہر طاقت، اقتدار کی حامل نہیں بن سکتی جبکہ علاقے میں ایران کا اقتدار جانثار ایرانی عوام اور ان کے عزم و ارادے کا نتیجہ ہے
اتوار, مارچ 03, 2019 11:43
امام خمینی (رح) نے اس صورتحال سے مقابلہ کرنے کے لئے مخالفت کا علم بلند کیا تا کہ مظلوم اور کمزور ملت کا دفاع کریں
اتوار, مارچ 03, 2019 11:41
دہشت گردوں کے خلاف مہم میں حکومت پاکستان کا رویہ ایران کی نظر میں ہرگز قابل قبول نہیں ہے
هفته, فروری 23, 2019 10:40
اس ایام میں دو حکومت ایک ہی مرکز میں ایک دوسرے کے مدمقابل تھیں
پير, فروری 11, 2019 03:53
امام خمینی (رح) کی نظر میں اگر ملک کے ان دونوں مراکز کی اصلاح ہوجائے تو پورے معاشرے کی اصلاح ہوجائے گی
پير, جنوری 28, 2019 11:48
کریم کے ساتھ جب مہربانی کی جاتی ہے تو وہ نرم ہو جاتا ہے لیکن پست اور کمینہ انسان جب مہربانی دیکھتا ہے تو اکڑنے لگتا ہے
جمعرات, دسمبر 20, 2018 10:13