امام(رح) دنیا بهر میں انقلاب اور تبدیلی كی عظیم اور سدا بهار پهچان هیں

جماران كی پاكستان كے ایك كالج كے پرسنپل سے گفتگو:

امام(رح) دنیا بهر میں انقلاب اور تبدیلی كی عظیم اور سدا بهار پهچان هیں

نكویی نے اظهار كیا: امام خمینی دنیا بھرمیں انقلاب اور دگرگونی كی عظیم اورسدا بہار پهچان ہیں ۔ امام وه ہستی ہیں جنهوں نےاُمت ِمسلمه كو اسلام كے پرچم كے تلے جمع ہونے كی دعوت دی اور تمام اختلافات كا خاتمه كیا ۔

اتوار, جون 21, 2015 10:32

مزید
Page 3 From 3 1 | 2 | 3