امام خمینی(رح) کی تسبیح نے شاہی رنگ پر کیسے فتح پائی

امام خمینی(رح) کی تسبیح نے شاہی رنگ پر کیسے فتح پائی

امام خمینی (رہ) کو تمام ان اعلٰی صفات اور اوصاف سے آراستہ کیا تھا، جو ایک تاریخ ساز انقلاب کے رہنماء میں ہونے چاہیئے، تاریخ کا یہ انوکھا انقلاب ہے، جو بانی انقلاب کی آواز پر سرزمین ایران پر آیا، جبکہ بانی انقلاب سرزمین انقلاب سے سینکڑوں میل دور قید و بند کی زندگی گزار رہا تھا، جس کی آواز میں یہ اثر تھا بلکہ اعجازی قوت تھی کہ وہ ایران کی سرحدوں میں ہزاروں میل دور سے آ کر داخل ہو رہی تھی اور ذہنوں کو جھنجھوڑ کر انقلابی بنا رہی تھی، دلوں میں نہ صرف حرارت پیدا کر رہی تھی بلکہ شعلے بھڑکا رہی تھی اور قوم کو ہر قربانی کے لئے تیار کر دیا تھا، وہ انقلابی آواز جب شاہی جاہ و حشم سے ٹکرائی تو اسے خاک میں ملا دیا، تاج شاہی کا جو جھوٹا شاہی بھرم تھا، اسے ختم کر دیا، بغض و نفاق، ظلم و ستم، حق تلفی، بے دینی، ایمان فروشی، گمراہی اور جور و جفا کا خاتمہ کر دیا، تسبیح فتح پا گئی اور رنگ شاہی پائے فقیہ پر جھک گیا۔

بدھ, جنوری 12, 2022 11:56

مزید
امام خمینی(رہ) کے مکتب فکر اور عالمی حالات کا جائزہ

امام خمینی(رہ) کے مکتب فکر اور عالمی حالات کا جائزہ

اسلامی جمہوریہ پر دشمنوں کے ہمہ گیر اور متواتر سیاسی و تشہیراتی حملے، اسلامی انقلاب کے بارے میں لوگوں کا تجسس بڑهنے کی اہم وجہ بنتے ہیں۔

بدھ, جولائی 30, 2014 01:03

مزید