معاویہ کو یہ یقین ہو گیا تھا کہ اس نے اپنے بیٹے یزید کی ولی عہدی اور جانشینی کے لئے تمام اسباب مہیا کر دیئے ہیں اور اگر وہ امام حسن علیہ السلام کو راستہ سے ہٹا دے تو وہ یزید کو اپنا جانشین بنا سکتا ہے اور وہ قوم کے بزرگوں سے اس کے لئے بیعت لے سکتا ہے۔
اتوار, اگست 24, 2025 12:30
پہلا نکتہ یہ ہے کہ جنگ کے آغاز کے چند ہی دن بعد، عراق کے صدر صدام حسین اور اس کے علاقائی و عالمی حمایتیوں نے آتشبس کی درخواست کی۔ عراق کی حکومت کا ارادہ تھا کہ وہ چند دنوں میں خوزستان پر قبضہ کر لے اور جلد از جلد اپنے مقاصد حاصل کرے، لیکن چھ دن بعد نہ صرف خوزستان پر قبضہ نہیں ہو سکا بلکہ عراقی افسران جو توقع کر رہے تھے کہ وہ خرمشہر کو چند گھنٹوں میں فتح کر لیں گے، وہ خرمشہر کے دروازوں پر رک گئے۔ اس طرح عراق کی ابتدائی تیزی سے فتح کا منصوبہ ناکام ہوا، جو کہ ایران کے حوصلے مند دفاع اور خاص طور پر خرمشہر کے عوام کی قربانیوں کی وجہ سے تھا۔
هفته, جولائی 12, 2025 02:53
انھوں نے ملک کی سلامتی کی حفاظت اور بدعنوانی سے مقابلے کو ضروری بتایا اور بدعنوانی سے مقابلے کو ملک کے سینیئر عہدیداروں کی حتمی ذمہ داریوں میں سے ایک قرار دیا
جمعرات, مئی 29, 2025 10:35
پاکستان اور ایران کے بلوچستان و سیستان کے سرحدی علاقے طویل عرصے سے دہشتگردی اور بدامنی کی لپیٹ میں ہیں
بدھ, اپریل 23, 2025 08:17
خود میرے پاس بھی چھوٹا مکان تھا لیکن اس کے باوجود میں نے ایک کمرہ رکھ لیا اور باقی کمرے اور سرداب و غیرہ کچھ علماء کے خانوادہ کے حوالے کردیے تھے
هفته, اپریل 05, 2025 10:52
ایک عالم نے وہیں پر شاہ کے لئے دعا کی تو اسے بڑے ہی ادب و احترام کے ساتھ قم لایا گیا
جمعرات, اپریل 03, 2025 10:52
شاہ نے مسلمانوں کے تیل کو غصب کرکے اسرائیل کی مدد کر رہا تھا
منگل, مارچ 25, 2025 09:24
تاریخی شواہد سے بھی یہ بات ثابت ہو جاتی ہے کہ آپ{عج}کی ولادت معین زمانے میں مخصوص مقام پر ہوئی ہےکیونکہ افراد کی ولادت اور موت کے بارے میں جاننے کا متعارف طریقہ یہی تاریخی شواہد ہیں جن پر استناد کیا جاتا ہے
هفته, فروری 15, 2025 07:25