اسلامی انقلاب کے بانی حضرت امام خمینی کے افکار و نظریات سے آگاہی حاصل کرنا جو اپنے زمانے میں اسلامی امۃ کے اتحاد کے سب سے بڑے منادی رہے ہیں اور اسی بنا پر انہوں نے ایران میں اسلامی الہی نظام کی بنیاد رکھی تھی اتحاد کا درد رکھنے والوں کے لۓ راہ گشا اور مشعل راہ ہے۔
هفته, اگست 29, 2026 06:04
حجۃالاسلام قاضی عسکر نے داعش جیسے تکفیری گروہوں کا حوالہ دیتے ہوئے کہا کہ دشمن شیعہ اور سنی میں فرق نہیں کرتا
منگل, اگست 25, 2026 10:07
امام رضا (ع) کی شہادت صرف امام رؤف و مہربان کے ماتم اور سوگواری کا موقع نہیں ہے
جمعه, اگست 14, 2026 09:33
رسولخدا(ص) نے اپنی رحلت کے ایک ماہ پہلے ہی بیان فرما دیا تھا کہ میرا فراق نزدیک ہے
بدھ, اگست 12, 2026 07:11
امام خمینیؒ نے مسلم دنیا کو باہمی اتحاد اور یکجہتی کی ضرورت پر زور دیتے ہوئے کہا کہ مسلمانوں کو درپیش بہت سے مسائل اور مشکلات کی بنیادی وجہ ان کے درمیان موجود اختلافات ہیں۔ ان کے مطابق اسلام مسلمانوں کو باہمی اتفاق، اتحاد اور مشترکہ موقف اختیار کرنے کی تعلیم دیتا ہے، جبکہ باہمی اختلاف مسلمانوں کی اجتماعی قوت کو کمزور کر دیتا ہے۔
منگل, اگست 11, 2026 01:35
جماران خبر رساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق امام خمینی(رح) کی بہو محترمہ ڈاکٹر طبا طبائی اپنی ایک یاد داشت میں نقل کرتی ہیں کہ نوفل لوشاتو میں
اتوار, جولائی 19, 2026 05:53
آیت اللہ سید حسن خمینی نے کہا ہے کہ موجودہ حالات میں اختلافات، تنازعات اور سخت بیانات سے کوئی مثبت نتیجہ حاصل نہیں ہوگا، بلکہ قومی یکجہتی، اجتماعی دانش اور اعلیٰ سطحی ریاستی فیصلوں پر اعتماد ہی ملک کو کامیابی کی جانب لے جا سکتا ہے۔
اتوار, جون 14, 2026 12:09
رہبر انقلاب اسلامی آيت اللہ سید مجتبیٰ حسینی خامنہ ای نے جمعرات 4 جون 2026 کو عید غدیر خم اور امام خمینی کی سینتیسویں برسی کی مناسبت سے ایک پیغام جاری کیا ہے
هفته, جون 06, 2026 09:01