ہماری کوشش ہونی چاہیئے کہ ہماری دوستی اور دشمنی صرف اور صرف خدا کے لئے ہو۔
جمعه, فروری 20, 2015 10:56
اسلامی انقلاب سے پہلے ایران کی فوج امریکہ کے زیر اثر تهی
منگل, فروری 10, 2015 12:24
امام سجاد علیہ السلام فرماتے ہیں: اعتدال کے اثرات میں سے ایک ہلاکت سے نجات ہے؛ اعتدال پر قائم رہنے والا معاشرہ اور سماج کبهی ہلاک نہیں ہو سکتا۔
منگل, دسمبر 02, 2014 07:22
اپنے وارثین اور قرابتداروں کو تمام کاموں میں تقوی، صبر اور ثبات وپائیداری کی وصیت کے بعد آپس میں محبت آمیز رویہ نیز بندگان خداوند عالم کے ساته نیک سلوک، دنیا کی زرق وبرق سے دوری اور خداوند عالم کی طرف توجہ دینے پر تاکید کرتا ہوں۔
جمعه, اکتوبر 31, 2014 09:36