امام(رہ) نے ایک ایسے دور میں جبکہ پوری دنیا کی نظروں میں صرف دو طاقتیں اپنی طاقت کا مظاہرہ کر رہی تهی یہ واضح کردیا کہ دنیا کے اندر صرف دو طاقتیں ہی نہیں بلکہ تیسری ایک بہت بڑی طاقت بهی، اسلام اور ایمان کی شکل میں موجود ہے۔
جمعرات, نومبر 20, 2014 08:48
اسلامی وحدت کو آج عالم اسلام کی حقیقی ضرورت اور نیاز قرار دیتے ہوئے فرمایا: مسلمانوں کے درمیان اتحاد و برادری ہمارے دینی اصول کا حصہ ہے اور اس سلسلے میں اسلامی جمہوریہ ایران کا کسی سے کوئی تعارف نہیں ہے۔
بدھ, اکتوبر 29, 2014 01:08
امت مسلمہ کی ہم بستگی اور مسلمان فرقوں کی وحدت ہمیشہ سے علمائے اسلام کی دیرینہ آرزو رہی ہے، اس میں کوئی شک وشبہہ نہیں کہ اس ہم بستگی اور اتحادکا ایک اہم مقصد، استعماری طاقتوں کی عسکری، اقتصادی اور سیاسی یلغار کے سامنے متحدہ اسلامی محاذ کا قیام ہے.
اتوار, اکتوبر 19, 2014 11:58
* امام امت کی شخصیت کے انقلابی اثرات عالم اسلام کے نوجوان نسل پر پڑے اور ان میں مجاہدانہ کردار ابهرے-
منگل, اکتوبر 07, 2014 07:15
سب سے پہلے ہمارے عظیم الشان امام (خمینی رضوان اللہ تعالی علیہ) نے ان دونوں (محمدیؐ اسلام اور امریکی اسلام ) کے فرق کو واضح کرنے پر توجہ دی اور اسے دنیائے اسلام کے سیاسی لغت میں شامل کیا۔
جمعه, اکتوبر 03, 2014 05:58
میانوالی کے لوگ اسلام پسند ہیں، انہوں نے جب یہ دیکها کہ امام خمینی نے عالم اسلام کے لئے بہت بڑی خدمت انجام دی تو ان کی خدمات کا اعتراف کرتے ہوئے انہیں خراج تحسین پیش کیا۔
جمعه, ستمبر 12, 2014 12:51
ایم ڈبلیو ایم بلوچستان کے صوبائی سیکرٹری جنرل نے کہا کہ امام خمینی(رہ) اتحاد بین المسلمین کے علمبردار، سامراج دشمن، غریبوں اور مظلوموں کے حامی عظیم انقلابی رہنماء تهے۔
جمعرات, اگست 07, 2014 12:16
مسلم عوام بهی امام خمینی (رح) کی تعلیمات کے مطابق اپنے فروعی، مسلکی، مقامی، ذاتی اور گروہی اختلافات بهلا کر اتحاد و اخوت اور وحدت اپنی پہلی ترجیح قرار دیں اور اتحاد کے لیے عملی طور پر کام کرنے والی قوتوں کے ہاته مضبوط کریں۔
جمعه, جون 06, 2014 11:55