کشمیر میں امام خمینی  ؒکے یوم وصال کی مناسبت سے اتحاد بین المذاہب کانفرنس

کشمیر میں امام خمینی ؒکے یوم وصال کی مناسبت سے اتحاد بین المذاہب کانفرنس

انی انقلاب اسلامی ایران حضرت امام خمینی ؒ کی 33ویں برسی کی مناسبت سے انجمن شرعی شیعیان کے زیر اہتمام حوزہ علمیہ جامعہ باب العلم میرگنڈ بڈگام میں اتحاد بین المذہب کانفرنس منعقد ہوئی کانفرنس میں مختلف مذاہب سے وابستہ معزز اور ذمہ دار شخصیات نے شرکت کی نمائندہ ولی فقیہ حجت الاسلام والمسلمین مھدی مھدوی پور کا ایک مکتوب بھی کانفرنس کے انعقاد کے حوالے سے موصول ہوا،

بدھ, جون 08, 2022 06:10

مزید
موسسہ امام خمینی کے شعبہ بین الاقوامی کی جانب سےدختران روح اللہ کے عنوان سے ایک بین الاقوامی آنلائن ویبنار منعقد ہوا

موسسہ امام خمینی کے شعبہ بین الاقوامی کی جانب سےدختران روح اللہ کے عنوان سے ایک بین الاقوامی آنلائن ...

اسلامی انقلاب کے بانی حضرت امام خمینی (رہ) کی 33ویں برسی کی مناسبت سے موسسہ نشر و آثار امام خمینی کے شعبہ بین الاقوامی کی جانب سے بروز جمعرات بمطابق 2 جون 2022 کو دختران روح اللہ کے عنوان سے ایک ویبنار منعقد ہوا جس میں ہندو و پاک کے معروف علماء کرام اور معلمات نے مختصر وقت میں اس موضوع پر گفتگو کی جس میں کثیر تعداد میں نوجوان مرد و خواتین نے شرکت کی۔

جمعه, جون 03, 2022 03:32

مزید