طوفان الاقصیٰ صہیونیت کے خاتمے کا آغاز ثابت ہوا

طوفان الاقصیٰ صہیونیت کے خاتمے کا آغاز ثابت ہوا

سپاہ پاسداران نے دعویٰ کیا کہ حالیہ علاقائی و بین الاقوامی واقعات میں مزاحمتی محاذ نے متعدد درست اور مؤثر کارروائیوں کے ذریعے اسرائیل اور امریکا کو شدید نقصان پہنچایا ہے

بدھ, اکتوبر 07, 2026 10:09

مزید
جب دوسروں کے پاس کوئی محفوظ مقام نہیں

راوی: محترمہ فرشتہ اعرابی

جب دوسروں کے پاس کوئی محفوظ مقام نہیں

سب لوگوں کو امان دینے کی جگہ نہیں ہے

بدھ, ستمبر 30, 2026 05:07

مزید
وہ ملک جس کے لوگ حق کے قیام کے لیے کسی خوف کا شکار نہیں ہیں، الہی حساب کتاب کے مطابق دنیا کی پہلی طاقت ہے

وہ ملک جس کے لوگ حق کے قیام کے لیے کسی خوف کا شکار نہیں ہیں، الہی حساب کتاب کے مطابق دنیا کی پہلی ...

رہبر انقلاب اسلامی آيت اللہ سید مجتبیٰ حسینی خامنہ ای نے ہفتۂ مقدس دفاع اور شہید سید حسن نصر اللہ کی شہادت کی دوسری برسی کی مناسبت سے اپنے پیغام میں زور دے کر کہا ہے کہ ایران کے عزیز عوام کے خادم کی حیثیت سے میں اعلان کرتا ہوں کہ وہ سابقہ دور، جس میں ہمارے واپس جانے کا ہمارا دشمن خواہش مند ہے، گزر چکا ہے اور اب کبھی واپس نہیں آئےگا

منگل, ستمبر 29, 2026 09:36

مزید
علم و اخلاق کے پیکر؛ آیت اللہ شبیری زنجانی

علم و اخلاق کے پیکر؛ آیت اللہ شبیری زنجانی

آیت اللہ شبیری زنجانی کے آباء و اجداد کا تعلق اصل میں شہر میانہ کے ایک گاؤں تَرک سے تھا، بعد میں وہ زنجان منتقل ہوگئے

جمعرات, ستمبر 24, 2026 07:45

مزید
امام خمینیؒ کے جامع زاویۂ نگاہ سے عاشورا کی معرفت پر زور

امام خمینیؒ کے جامع زاویۂ نگاہ سے عاشورا کی معرفت پر زور

حضرت سید الشہداء امام حسین علیہ السلام آج اپنے اوپر گریہ، اشک اور ماتم سے بڑھ کر اس بات کے منتظر ہیں کہ انہیں ہماری تربیت، سیاست، ثقافت اور انفرادی و اجتماعی طرزِ زندگی کی تشکیل میں مؤثر کردار ادا کرنے کا موقع ملے

هفته, جون 27, 2026 10:05

مزید
کربلا فکر، شعور اور عمل کا منشور

کربلا فکر، شعور اور عمل کا منشور

کربلا محض ایک تاریخی واقعہ نہیں، بلکہ ایک زندہ شعور، ایک روشن فکر، ایک مکمل نظام حیات اور انسانیت کے لیے ایک واضح روڈ میپ ہے۔ کربلا ایک ایسی آواز ہے، جو چودہ صدیوں سے ظلم کے ایوانوں کو لرزا رہی ہے اور حق و باطل کے درمیان فرق کو نمایاں کر رہی ہے

جمعرات, جون 25, 2026 08:43

مزید
رہبرِ شہید کی تدفین 9/ جولائی کو روضۂ امام رضا (علیہ‌السلام) میں کی جائے گی

رہبرِ شہید کی تدفین 9/ جولائی کو روضۂ امام رضا (علیہ‌السلام) میں کی جائے گی

دفترِ رہبری کی جانب سے جاری کردہ بیان کے مطابق، شہید رہبر کے جسدِ مطہر کی وداعی تقریبات 4 اور 5 جولائی کو تہران کے امام خمینی مصلّیٰ میں منعقد ہوں گی، جو محرم الحرام کی 19 اور 20 تاریخوں کے مطابق ہیں۔

پير, جون 15, 2026 10:42

مزید
Page 1 From 29 1 | 2 | 3 | 4 | 5 | 6 | 7 | 8 | 9 | 10 | Next >