حضرت زینب کبری (س)

حضرت زینب کبری (س)

حضرت زینب 15/ رجب سن 63/ ھ ق کو اپنے معبود حقیقی سے جا ملیں۔ ایسی شیر دل خاتون جس نے تحریک عاشورا کے بعد اس کی تعالی ذمہ داری اپنے کاندھوں پر لی اور اس قیام کی علمبردار تھیں۔

جمعه, مارچ 22, 2019 02:48

مزید