حجت الاسلام والمسلمین سید حسن خمینی نے کہا ہے کہ دنیا کی کوئی قیمت نہیں کہ بعض حکمران اسلامی ممالک ایک جابر و جنایتکار رژیم سے صرف مادی منافع کے لئے تعلقات قائم کریں۔ انہوں نے کہا کہ جمہوری اسلامی ایران کا پہلا اقدام اس رژیم کا سفارت خانہ بند کرنا اور فلسطین کا سفارت خانہ کھولنا تھا۔
بدھ, ستمبر 10, 2025 10:49
جمعرات, ستمبر 04, 2025 06:42
بدھ, اگست 27, 2025 11:00
ایرانی صدر ڈاکٹر مسعود پزشکیان اور ان کی کابینہ کے ارکان نے ہفتۂ دولت کے آغاز پر پیر کی صبح (۳ ستمبر) حضرت امام خمینیؒ کے مرقد پر حاضری دی۔ اس موقع پر انہوں نے پھولوں کی چادر چڑھائی، فاتحہ خوانی کی اور امام انقلاب اسلامی و شہداء کے ساتھ تجدیدِ عہد کیا
منگل, اگست 26, 2025 06:58
حوزہ علمیہ قم کے استاد حجتالاسلام والمسلمین سید عبدالمهدی توکل نے کہا ہے کہ اربعین حسینی دنیا کا سب سے بڑا مذہبی اجتماع اور امت اسلامی کے اتحاد و ہمبستگی کی روشن مثال ہے۔
جمعه, اگست 15, 2025 10:01
حاج حسین خلیل؛ حزب اللہ کے جنرل سکریٹری کے معاون
هفته, جولائی 05, 2025 12:13
هفته, جون 21, 2025 08:00
انہوں نے اظہار کیا: راہیانِ نور کے کیمپوں میں بعض اوقات ایک بار بھی امام کا نام نہیں لیا جاتا
اتوار, جون 01, 2025 10:55