پروگرام میں ہندوستان کی مختلف مرکزی جامعات سے وابستہ ممتاز اساتذہ اور دانشوروں نے شرکت کی اور سیرتِ رسول کے مختلف پہلوؤں پر اظہارِ خیال کیا
اتوار, اگست 30, 2026 08:31
اسلامی انقلاب کے بانی حضرت امام خمینی کے افکار و نظریات سے آگاہی حاصل کرنا جو اپنے زمانے میں اسلامی امۃ کے اتحاد کے سب سے بڑے منادی رہے ہیں اور اسی بنا پر انہوں نے ایران میں اسلامی الہی نظام کی بنیاد رکھی تھی اتحاد کا درد رکھنے والوں کے لۓ راہ گشا اور مشعل راہ ہے۔
هفته, اگست 29, 2026 06:04
آیت اللہ سید حسن خمینی نے صدر مملکت اور کابینہ کے ارکان کی امام خمینی (رح) کے آرمانوں سے تجدید عہد کی تقریب میں خطاب کرتے ہوئے کہا: انسانوں کا ایک گروہ "مقدس جہالت" نامی بڑی رذیلت میں مبتلا ہے۔
پير, اگست 24, 2026 08:56
اس موقع پر علامہ عارف حسین واحدی نے حضور اکرم حضرت محمد مصطفیٰ ص کی سیرتِ طیبہ، آپؐ کی انسان ساز تعلیمات اور آپؐ کے اعلیٰ اخلاق و کردار پر تفصیلی گفتگو کی
اتوار, اگست 23, 2026 10:02
تقریب میں جامعۃ المصطفیٰ العالمیہ کراچی کے شعبۂ تحقیق کے مسئول مولانا شیخ سکندر علی بہشتی کی مختلف ورکشاپ اور نشستوں کی صورت میں انجام دی جانے والی خدمات کو خراجِ تحسین پیش کیا گیا۔
جمعرات, اگست 20, 2026 09:47
امام رضا (ع) کی شہادت صرف امام رؤف و مہربان کے ماتم اور سوگواری کا موقع نہیں ہے
جمعه, اگست 14, 2026 09:33
پير, اگست 10, 2026 02:40
مؤسسۂ تنظیم و نشرِ آثارِ امام خمینیؒ کے سربراہ نے ایک واقعہ یاد کرتے ہوئے کہا: ایک مرتبہ امامؒ نے ایک پیغام جاری کیا اور فرمایا کہ اسے رات دو بجے ریڈیو سے نشر کیا جائے
پير, اگست 10, 2026 11:19