Page No: 1
Print
Page List
Bibliography

امام خمینی (ره) کے نزدیک اسلام، عورت اور فیمن ازم

عورتیں پندرهویں صدی ہجری کے آغاز اور بیسوی صدی عیسوی کے اختتام پر بهی کیوں خوش قسمت نہیں ہیں؟حالانکہ دنیا کے دو خطوں پر دو طرز فکر اس کی بے پناہ حمایت اور دفاع میں مصروف ہیں اور ان میں سے ہر ایک نے کسی نہ کسی طرح اسے سعادت پر مبنی مستقبل کی نوید سنائی ہے۔ عورت کی سعادت کے نشیب وفراز والے راستے پر کونسے موانع ہیں؟



Open Content
پرنٹ کریں | ای میل کریں