Page No: 1
Print
Page List
Bibliography

امام خمینی(ره) کی نظر میں عالم اسلام کی مشکلیں

انسانوں کی سب سے بنیادی مشکل۔۔۔ خدا کی ذات پر بهروسہ نہ کرنا اور امور معنوی سے بے رغبتی، تمام شعبوں میں اسلامی تعلیمات سے ناواقف اور ان کا صحیح ادراک نہ کرنا اور اسلامی احکام ودستورات پرعمل پیرا نہ ہونا۔۔۔



Open Content
پرنٹ کریں | ای میل کریں