حج

اگر سہواً طواف نساء کوانجام دیے بغیر اپنے وطن واپس آجائے تو اسے کیا کرنا چاہیئے؟

تحریر الوسیلہ، ج 2، ص 162

سوال: اگر سہواً طواف نساء کوانجام دیے بغیر اپنے وطن واپس آجائے تو اسے کیا کرنا چاہیئے؟

جواب: اگر سہواً طواف نساء کوانجام دیے بغیر اپنے وطن واپس آجائے تواگر کسی مشقت کے بغیر کے    واپس جاسکے توواجب ہے کہ واپس جائے ورنہ کسی کونائب بنائے تاکہ نائب کے طواف کرنے کے بعد ا س کے لئے عورت حلا ل ہوجائے ۔

تحریر الوسیلہ، ج 2، ص 162

ای میل کریں