حج

کیا طواف النساء حج کے ارکان میں سے ہے؟

تحریر الوسیلہ، ج 2، ص 162

سوال: کیا طواف النساء حج کے ارکان میں سے ہے؟

جواب: طواف النساء اور اس کی دو رکعت نماز واجب ہے۔ البتہ رکن نہیں  ہے۔

تحریر الوسیلہ، ج 2، ص 162

ای میل کریں