تحریرالوسیلہ، ج 2، ص 158
سوال: ملبّد کا کیا مطلب ہے؟
جواب: ملبّد، یعنی وہ شخص جس نے جووں یا اس قسم کی چیزوں کودورکرنے کے اپنے بالوں پر شہد یادرخت کے گوند کی سی کوئی چپکنے والی چیز لگائی ہو