حج

کیا سوار رمی کرنا جائز ہے؟

تحریرالوسیلہ، ج 2، ص 154

سوال: کیا سوار رمی کرنا جائز ہے؟

جواب: پیدل یا سوار رمی کرنا جائز ہے جبکہ پیدل ہونا افضل ہے ۔

تحریرالوسیلہ، ج 2، ص 154

ای میل کریں