حج

اگر کوئی شخص عید کے دن رمی کرنے سے معذور ہو تو اس پر فرض کیا ہے؟

تحریرالوسیلہ، ج 2، ص 154

سوال: اگر کوئی شخص عید کے دن رمی کرنے سے معذور ہو تو اس پر فرض کیا ہے؟

جواب: اگر کوئی شخص عید کے دن رمی کرنے سے معذور ہو تو ا س کے لئے رات کورمی کرنا جائز ہے۔

تحریرالوسیلہ، ج 2، ص 154

ای میل کریں