تحریر الوسیلہ، ج 2، ص 154
سوال: کیا کنکری کا پاک ہونا ضروری ہیں؟
جواب: کنکری کا پاک ہونا ضروری نہیں اورنہ ہی رمی کرنے والے کا حدث اور خبث سے پاک ہونا ضروری ہے۔