حج

اگر شک کرے کہ کنکری استعمال شدہ ہے یا نہیں تو کیا اس کے ساتھ رمی کرنا جائز ہے؟

تحریر الوسیلہ، ج 2، ص 154

سوال: اگر شک کرے کہ کنکری استعمال شدہ ہے یا نہیں  تو کیا اس کے ساتھ رمی کرنا جائز ہے؟

جواب: اگر شک کرے کہ کنکری استعمال شدہ ہے یا نہیں  تو اس کے ساتھ رمی کرنا جائز ہے۔

تحریر الوسیلہ، ج 2، ص 154

ای میل کریں