حج

مشعر الحرام میں کونسا دن وقوف کرنا واجب ہے؟

تحریر الوسیلہ، ج 2، ص 150

سوال: مشعر الحرام میں کونسا دن وقوف کرنا واجب ہے؟

جواب: مشعرالحرام میں عید کے دن طلوع فجر سے طلوع آفتاب تک وقوف کرنا واجب ہے

تحریر الوسیلہ، ج 2، ص 150

ای میل کریں